"تھی" سے "ÛÛ’ " تک
Ú©Ûا میں Ù†Û’
مجھے تم سے Ù…Ø+بت ÛÛ’
مگر تم Ù†Û’ سÛولت سے Ú©Ûا Ûنس کر
ذرا تم" ÛÛ’" بدل ڈالو
Ù„Ú©Ú¾Ùˆ Ú©Û" تھی "
صØ+ÛŒØ+ مصرع Ù„Ú©Ú¾Ùˆ جاناں!
تمÛیں مجھ سے Ù…Ø+بت تھی، تمÛیں مجھ سے Ù…Ø+بت تھی
سنو ØŒ جذبے کبھی بھی اس قدر Ù…Ûمل Ù†Ûیں Ûوتے
ÛŒÛ Ø¬Ø°Ø¨Û’ Ú¯Ùˆ کبھی ندی Ú©ÛŒ صورت میں
کبھی دریا Ú©ÛŒ طغیانی سے Ûوتے Ûیں
مگر ÛŒÛ Ø§Ø³ قدر ارزاں Ù†Ûیں Ûوتے
ÛŒÛ " ÛÛ’" Ûوتے Ûیں جس لمØ+Û’ØŒ Ùقط اثبات Ûوتے Ûیں
اگر ÛŒÛ " تھا " کا معنی بن گئے تو پھر کبھی بھی Ø+ال کا ØµÛŒØºÛ Ù†Ûیں بنتے
مگر تم کیسے سمجھو گے،مگر تم کیسے جانو گے؟
ÛŒÛ Ø³Ø¨ جذبوں Ú©ÛŒ باتیں Ûیں
عجب جذبوں Ú©ÛŒ باتیں Ûیں